انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) جمعرات کو حالیہ ختم ہونے والی ون ڈے سیریز میں جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی بڑی فتح کی تقریبات میں شامل ہوئی۔


بین الاقوامی ادارہ نے فاتح ٹیم کے گروپ فوٹو کے ساتھ اپنے ٹویٹر سرورق کو تبدیل کیا ہے ، جو جنوبی افریقہ میں دو باہمی سیریز میں فتح حاصل کرنے والی پہلی ایشین ٹیم بن گئی ہے۔