پاکستان میں ہنگامی استعمال کے لئے روسی کوویڈ 19 ویکسین 'اسپوتنک - فائیو' کی منظوری دے دی گئی ہے۔


چین کے سینوفرم اور آسٹرا زینیکا کے بعد ہنگامی استعمال کے لئے پاکستان نے اسپوتنک - فائیو کوورنیو وائرس کی تیسری ویکسین منظور کرلی ہے۔


فیصل سلطان نے بین الاقوامی میڈیا کو بتایا کہ اسپوتنک - فائیو ای یو اے (ہنگامی استعمال کی اجازت) مل گئی ہے۔