مارننگ شو کے مشہور میزبان ندا یاسر کی والدہ کا انتقال ہوگیا۔ بدقسمتی سے کچھ گھنٹے پہلے ہی منظر عام پر آیا کہ ندا کی والدہ فہمیدہ نسرین صحت کی خرابی کی وجہ سے دنیا سے رخصت ہوگئیں۔
انہوں نے اپنی والدہ کے انتقال کی تصدیق کی
"ہماری خوبصورت اور مضبوط لڑاکا والدہ ہمیں تنہا چھوڑ گئیں اناللہ وانا الیہ راجعون"
