آل پاکستان پرائیویٹ اسکول فیڈریشن (اے پی پی ایس ایف) کے صدر نے دھمکی دی ہے کہ اگر وزیر تعلیم کے پہلے فیصلے کے مطابق جنوری میں اسکول دوبارہ نہ کھولے گئے تو احتجاجی مہم چلائیں گے۔